معروف پاکستانی اداکارہ و ہدایتکار نوشین مسعود انتقال کر گئیںDecember 6, 2023ویب ڈیسک0 انہوں نے ڈرامہ سیریل جال، کالونی 1952ء، گھر تو آخر اپنا ہے، ڈولی کی آئے گی بارات سمیت مختلف ڈراموں میں اداکاری کی