یوم آزادی:بابر اعظم، ارشد ندیم اور نوح دستگیر سمیت کھلاڑیوں کے لیے سول ایوارڈز کا اعلانAugust 14, 2022ویب ڈیسک0 ان کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازنے کی باضابطہ تقریب 23 مارچ 2023 کو منعقد کی جائے گی۔