العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس: نوازشریف کی اپیلوں پر تحریری حکم نامہ جاریOctober 3, 2020ویب ڈیسک0 عدالت نے فیصلے میں کہا کہ دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر محمد مبشر خان، قونصل اتاشی عبدالحنان کا بیان اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حصہ ہوگا