العزیزیہ ریفرنس:ہائیکورٹ میں نواز شریف کی اپیل 18ستمبر کو سماعت کیلئے مقررJuly 13, 2019فرح مہہ جبین0 فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل بھی 18 ستمبر کے لیے مقرر کی گئی ہے۔