احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک انتقال کر گئےDecember 4, 2020ویب ڈیسک0 خاندانی ذرائع کے مطابق سابق جج ارشد ملک کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث اسلام آباد کےنجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے