ڈی آئی خان میں خاندانی تنازع پر گولیاں چلنے سے مرنیوالوں میں ایک گروپ کے 5 افراد شامل
ٹنڈو آدم سے نواب شاہ جانے والی خاتون ٹرین حادثے کا شکار ہو کر چل بسی
شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر امانت علی جلبانی نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا۔
کپتان نے کمال مہارت سے طیارے کو بحفاظت لاہور ایئرپورٹ پر اتار لیا۔
اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
دیہاتیوں نے ڈولفن کو مار کر سڑک پر پھینک دیا اور فرار ہو گئے
بارہ سو سال پرانے قلعے کی خاص بات اس کی گولائی میں تعمیر ہے
مسافر بس مانسہرہ سے کراچی جا رہی تھی۔
پیپلز میڈیکل اسپتال میں زیر علاج گھر کے دیگر پانچ افرا د کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
کسانوں نے حکومت سے فوری اسپرے کرنے کا مطالبہ کر دیا تاکہ مزید فصلوں کو تباہی سے بچایا جا سکے۔
کاشتکاروں نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے حکومت سے اسپرے کا مطالبہ کر دیا۔
عنایت کاکیپوٹو کی جانب سے سیکرٹری یونیورسٹیز کو جمع کرایا جانے والا پرو وائس چانسلر کی تعیناتی کا آرڈر جعلی نکلا ہے۔
مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کیئر اسپتال کے ڈاکٹروں نے صرف اسی پراکتفا نہیں کیا بلکہ بچی کا ڈیتھ سرٹیفکٹ بھی جاری کردیا۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے اپنی بات پھر دہرائی کہ وزارت ریلوے میں دس ہزار نئی بھرتیاں کررہے ہیں، تمام نوکریاں قرعہ اندازی کے تحت دیں گے۔
فیس بک سے شروع ہونے والی دوستی پہلے محبت اور پھر شادی میں تبدیل ہوگئی۔














