مبینہ حملہ آور کے جسمانی اعضاء بھی ملبے سے برآمد
پر تشدد مظاہروں سے پولیس اب تک 400 سے زائد افراد گرفتار کر چکی ہے
اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی جانب سے ربڑ کی گولیوں کے استعمال سے 30 سے زائد فلسطینی اور تین صحافی بھی زخمی ہوئے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ نے ہندوتوا کے مطالبے پر سر تسلیم خم کرتے ہوئے نماز جمعہ کے اجتماعات کے اجازت نامے منسوخ کردیے ہیں۔
اسرائیلی فورسز نے نہتے فلسطینیوں پر ربر کی گولیاں برسائیں جس سے متعدد نمازی زخمی ہوئے ہیں۔
دھماکہ کابل کے شکر درہ ضلعے کی مسجد کے اندر ہوا ہے، ترجمان پولیس
اے آیا صوفیہ، ہوائیں لہراتی رہیں تیرے گنبد پر آزادی سے، تم ازل سے ہو ہماری اور ہم ہیں تمہارے، طیب اردوان
سعودی عرب کے مختلف شہروں اور علاقوں میں 3 ہزار 869 مساجد کی انتظامیہ کو جمعے کی نماز کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں
پورے صوبے میں مساجد کھلی رہیں گی تاہم دوپہر بارہ سے تین بجے تک لاک ڈاؤن میں سختی کر دی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ
حملے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
علما اکرام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ نماز جمعہ کے اجتماعات سے گریزکریں اور ظہر کی نماز گھر پر ادا کریں
اسلامی نظریاتی کونسل نےعوام کو نمازجمعہ گھروں میں ادا کرنے کی تلقین کی ہے جب کہ جامعہ بنوریہ اور جامعہ نعیمیہ نے بھی نماز گھر میں ادا کرنے کا فتویٰ جاری کیا ہے
پابندیوں پر عمل درآمد سے ایمان کو نقصان نہیں ہوتا، احتیاط سنت سے ثابت ہے، چیئرمین اسلامی نظرہاتی کونسل
سعودی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت مساجد میں صرف آذان دی جائے گی اور اقامت ہوا کرے گی۔
بچے اور بزرگ کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں لہذا ان کی مساجد میں آمد کی حوصلہ شکنی کی جائے۔













