شعیب اختر سے بدتمیزی کا نوٹس، پی ٹی وی نے کمیٹی بنا دیOctober 27, 2021ویب ڈیسک0 کمیٹی ڈاکٹرنعمان نیازی اور شعیب اختر کے مابین پیدا ہونے والی صورتحال پر تحقیقات کرے گی