پیرس، ویوا ٹیک ایونٹ میں پاکستانی کاروباری شخصیت کا لیپ ٹاپ اور پاسپورٹ چوریJuly 4, 2023ویب ڈیسک0 نعمان شیخ نامی پاکستانی کاروباری شخصیت اس ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے تھے۔