نسیم شاہ کے ٹیم میں نہ ہونے کی وجہ سے بہت فرق پڑے گا، محمد وسیمSeptember 17, 2023ویب ڈیسک0 زمان خان ہی نسیم شاہ کا متبادل بنتا ہے، وسیم جونیئر پہلے سے قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں، سابق چیف سلیکٹر