نریندر مودی کے خلاف ہیوسٹن میں مظاہرے ، بھارتی شہری بھی شاملSeptember 23, 2019ویب ڈیسک0 مظاہرین کے بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں کے حق میں نعرے لگائے۔ مظاہرین نے مودی کو کشمیریوں کا قاتل قراردے دیا۔