آج نرسوں کا عالمی دن منایا جا رہاMay 12, 2020نعمان مقصود0 لوگوں کی اکثریت شعبہ صحت میں سب سے اہم کردار صرف ڈاکٹرز کا ہی سمجھتی ہے، درحقیقت ڈاکٹرز کے علاوہ نرسیں، وارڈ بوائز اور دیگر اسٹاف کی بھی اتنی ہی اہمیت ہوتی ہے