سیلابی خطرے کے پیش نظر تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے
محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور ڈویژن،…
آج سے ہفتہ کے دوران اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
بارش سےکچھ علاقوں میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔تمام متعلقہ حکام کوالرٹ رہنےاوراحتیاطی اقدامات کرنے کی ہدایت ہے۔
تیز بارشوں کی وجہ سے ہزارہ، راولپنڈی، ڈی جی خان ڈویژن اور کشمیر کے ندی نالوں میں طغیانی اور ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے ۔
سب سے زیادہ بارش پنجاب کے علاقے منگلا میں 54 ملی میٹر جبکہ سب سے کم بارش کشمیر کے ضلع مظفر آباد میں 03ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد مختلف مقامات پر ندی…






