کراچی: شیرشاہ، نجی کمپنی کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیاOctober 6, 2020ویب ڈیسک0 آگ پر قابو پانے میں آٹھ گھنٹے سے زائد کا وقت لگا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے: چیف فائر آفیسر مبین احمد