سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج ٹریبونل کے چیئر پرسن ہونگے ، نجکاری سے متعلق معاملات پر سماعت اور فیصلوں کا اختیار ہو گا

بزدار سرکار محکمہ صحت میں تبدیلی لے آئی، صوبے میں میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ ایکٹ دو ہزار انیس نافذ کردیا گیاہے۔