عوام ووٹ، آٹا، چینی، دوائی چور نالائق اور نااہلوں پر فردِ جرم عائد کر چکی ہے، ن لیگی ترجمان
عوام ووٹ، آٹا، چینی، دوائی چور نالائق اور نااہلوں پر فردِ جرم عائد کر چکی ہے، ن لیگی ترجمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ صرف وزیر قانون ہی نہیں بلکہ وزیر اعظم عمران خان کی پوری ٹیم ہی نالائقوں کا ٹولہ ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان 100 سال بعد بھی جس منصوبے کا افتتاح کریں گے وہ نواز شریف کا شروع کردہ ہو گا۔