پشاور:ریپڈ بس منصوبہ میں تبدیلوں کا سفر بدستورجاریJune 15, 2019شہاب اعوان0 گلبہار کے علاقے سے گزرنے والی سڑک بس کے لئے تنگ پڑ گئی ،جس کو کشادہ کرنے کے لئے ایک بار پھر توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع ہے