پرویز خٹک کی ترین گروپ کے عون چودھری سےکوئی بھی انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست
ناراض اراکین کی تحفظات جلد دور کیے جائیں گے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا مستقبل کا فیصلہ کل بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ہوگا
تحریری طور پر استعفیٰ نہیں دیا، میں پارٹی الیکشن تک صدر رہوں گا، وزیراعلیٰ بلوچستان
اپوزیشن سمیت تمام اراکین کو فنڈز دیے ہیں، جام کمال کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
مطالبات نہ مانے گئے تو تمام ناراض اراکین کا گروپ پنجاب اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہوجائے گا، خواجہ داؤدسلیمانی
اندرون خانہ فیصلہ کیا گیا کہ وزیر اعلیٰ کے اختیارات دوبارہ واپس لینے کے لیے ناراض ارکین پر مشتمل پریشر گروپ تشکیل دیا جائے۔






