آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات: عسکری تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاقJune 26, 2022ویب ڈیسک0 جنرل قمر جاوید باجوہ کی شہزادہ خالد بن سلمان سے ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔