وفاقی حکومت کا نئے گیس کنکشنز پر پابندی کا اعلانOctober 15, 2021ویب ڈیسک0 پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی گیس کی قلت ہے، ملکی گیس کے ذخائر میں سالانہ 9 فیصد کمی آ رہی ہے، حماد اظہر