راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 159، مری میں 81 تک جا پہنچی، درجنوں اسپتالوں میں زیر علاج
مہم پہلے چند علاقوں تک محدود رکھی گئی تھی مگر اب یہ پورے ملک میں ہوگی
وفاقی دار الحکومت میں اومیکرون کیسز کی تعداد 141 ہوگئی
ملک بھر میں 3 ہزار 974 نئے کورونا کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 66 تک پہنچ گئی۔
پاکستان میں کوروناوائرس کے نئے 807 کیسز رپورٹ ہوئے۔
عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی کل تعداد 890 ہو گئی ہے۔
کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار311نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور مجموعی تعداد 27 ہزار592 ہوگئی ہے
سندھ کے مختلف اسپتالوں میں اس وقت کورونا کے 14ہزار592مریض زیر علاج ہیں جن میں سے46 وینٹی لیٹر پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 537 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
بلوچستان میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران53 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اورمجموعی طور پر880مقامی کیسز ہیں، ترجمان صوبائی حکومت









