پاکستان میں نئے سال 2020 کا آغاز ہوگیاJanuary 1, 2020ویب ڈیسک0 اسلام آباد، کراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان، پشاور، کوئٹہ اور حیدرآباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں نئے سال کا استقبال شہریوں نے جوش و خروش سے کیا۔