وائرس کے جینیاتی ترتیب کی پیشرفت پر نظر رکھے ہوئے ہیں، سعودی وزارت صحت
بھارتی حکومت نے ایئرپورٹس پر کورونا ٹیسٹنگ سمیت ملک میں دیگر حفاظتی اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیا۔
گذشتہ 10 روز میں نیا وئیرینٹ 3 گنا زیادہ تیزی سے پھیلا
فرانسیسی سائنسدانوں کے مطابق 46 جینیاتی تبدیلیوں والا کرونا وائرس کے نئے ویرینٹ آئی ایچ یو (B16402) سے اب تک کل 12 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم کے آفس سے نئی پابندیوں کے اقدامات کی منظوری دی گئی
اومی کرون گزشتہ 2 ہفتوں میں 60 سے زائد ممالک تک پھیل چکا ہے۔
دنیا کے وہ ممالک جو ڈیلٹا کو روکنے کے لیے مناسب بندوبست نہیں کررہے ہیں تو وہ اومی کرون کو بھی نہیں روک سکیں گے، ڈاکٹر تیدروس
شہریوں کو ملک میں داخلے سے پہلے 14 دن کیلئے قرنطینہ ہونا ہو گا۔
اس وائرس میں ری انفیکشن کا خطرہ دیگر تمام اقسام سے زیادہ ہے۔
عالمی وبا کی دریافت ہونے والی نئی قسم تیزی سے پھیلنے کے ساتھ ساتھ اینٹی باڈیز کے خلاف سخت مزاحمت کرتی ہے۔
نئی قسم بیماری پھیلانے کی 15 گنا زیادہ صلاحیت رکھتی ہے
برطانوی ماہرین نے حکومتی ویب سائٹ پر نیا ڈیٹا جاری کر دیا۔
کووڈ 19 کی نئی قسم 50 سے زائد ممالک میں شناخت کی جا چکی ہے، شیرون پی کاک کا انٹرویو
اقدامات کا مقصد دریافت ہونے والے کورونا کے نئے وائرس کو ملک میں داخل ہونے سے روکنا ہے، وزیراعظم بورس جانسن
برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم بےقابوہےجہاں24 گھنٹےمیں46 ہزار سے ز ائد کیسز رپورٹ ہوئے













