آئی سی سی کی جانب سے نئی ون ڈے رینکنگ جاریFebruary 4, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان ٹیم کی پانچویں پوزیشن برقرار پے۔ انگلینڈ پہلے، بھارت دوسرے اور جنوبی افریقہ تیسرے نمبر پر ہے۔