17 نئی بسیں کوئٹہ اور 4 تربت میں چلیں گی، سیکرٹری ٹرانسپورٹ
17 نئی بسیں کوئٹہ اور 4 تربت میں چلیں گی، سیکرٹری ٹرانسپورٹ
کمشنر کراچی کو دی جانے والی بریفنگ میں بتایا گیا کہ ابتدائی طورپر دوسو نئی بسیں چلائی جائیں گی ۔اجلاس میں بسوں کے روٹس کی تفصیل بھی بتائی گئی ۔