دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس اور ان کی اہلیہ میں علیحدگیJanuary 10, 2019رائٹرز0 54 سالہ جیف بیزوس اور اور اُن کی 48 سالہ میک کینزی کے درمیان شادی کے 25 سال بعد علیحدگی ہو گئی ہے۔