میک اپ ٹیسٹر سے بھی کورونا پھیلتا ہے!March 27, 2020ویب ڈیسک0 ہونٹوں، آنکھوں یا چہرے کے کسی اور حصے پر استعمال کیا گیا ٹیسٹر ایک سے دوسرے گاہک میں وائرس منتقل کرنے کا ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے۔