نارتھ کراچی میں طالبہ پولیس کی گولی سے جاں بحق ہوئی، رپورٹFebruary 27, 2019مظاہر سعید0 نارتھ کراچی میں مقابلے کے دوران جاں بحق ہونے والی طالبہ نمرہ کی انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی۔