شیخ رشید نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں 20 کڑور عوام کی آواز بن کر جا رہا ہوں۔
انہوں نے بتایا کہ اتنے بڑے سانحہ کے باوجود ابھی تک پولیس افسران کو ہوش نہیں آیا۔
سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نعیم الحق نے تین ٹوئٹ کیے جس میں اپوزیشن کودھمکی دی گئی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مطابق نواز شریف کی طبیعت خراب ہے لیکن ان کی میڈیکل رپورٹ نارمل ہے۔ وہ قانون کے مہمان ہیں اور ان کا علاج ہمارافرض ہے۔
سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کوچاہیے کہ سانحہ ساہیوال پرجوڈیشل انکوائری کا حکم دیں۔
صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ میں گورنمنٹ کالج حیدرآباد کی تاریخی عمارت کو دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔
مشیر اطلاعات و قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاق کو سندھ اسمبلی کے نوے ارب روپے دینے ہیں۔
وزیر مملکت برائے داخلہ اور پورٹ اینڈ شپنگ کے وفاقی وزیر علی زیدی کی گورنر سندھ سے ملاقات ہوئی۔
صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب کریں گے۔…
لندن: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ اگر عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی…









