سیریز کا فائنل میچ ڈے اینڈ نائٹ کھیلے گا جو 14 فروری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شیڈول ہے
طبی امداد دینے کے بعد اسٹریچر پر ڈال کر میدان کے قریب ایمبولینس میں لایا گیا
مظاہرین کا فلسطین میں اسرائیل ظلم و بربریت بند کرنے کا مطالبہ ، متعدد افرادگرفتار
دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی
ہم اپنی صلاحیت کے مطابق کھیلیں گے تو ہم بھارت کو ہرا دیں گے،قومی ٹیم ہیڈ کوچ
ڈیلاس میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 30 منٹ پر کھیلا جائے گا
پاکستان نے 213 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ آج ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔
قومی کرکٹ ٹیم 3 دسمبر سے اپنے تربیتی سیشن کا آغاز کرے گی۔
قومی کرکٹ ٹیم کو فائنل فور مرحلے کی دوڑ میں رہنے کیلئے انگلش ٹیم کو 287 رنز کے بڑے مارجن سے ہرانا ہو گا۔
آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیمیں 7 ،7 میچ کھیل چکی ہیں۔
ورلڈ کپ 2023 میں آج قومی کرکٹ ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش کی ٹیم سے ہو گا۔
پاکستان کیلئے آج کا میچ جیتنا انتہائی ضروری ہے۔
بھارتی ٹیم میگا ایونٹ میں 3 میچز کھیل کر ابھی تک ناقابل شکست ہے۔
ہماری مدد کی ضرورت ہے کیا؟پی ایس ایل ٹیم














