امتحانات ملتوی کرنے کا مقصد رمضان کے دوران طلباء کو سہولت دینا ہے، ترجمان پشاور تعلیمی بورڈ

لازمی مضامین میں 5 فیصد اضافی نمبرز بھی دئیے جائیں گے، فیل ہونے والے تمام سٹوڈنٹس کو %33 مارکس دیکر پاس کر دیا جائے گا۔