میٹرو بس سروس معطل: آزادی مارچ کے شرکاء نے میٹرو اسٹیشنز کو اپنی آرام گاہ بنا لیاNovember 9, 2019محمد ظریف0 آزاردی مارچ کے شرکاء جلسہ ختم ہوتے ہی رات کو پشاور موڑ اور کشمیر ہائی وے پر قائم میٹرو بس اسٹیشنز کا رخ کر لیتے ہیں