کورونا کی نئی قسم میو: عالمی ادارہ صحت نے مانیٹرنگ شروع کردیSeptember 1, 2021ویب ڈیسک0 کورونا کی نئی قسم انسانی جسم میں پیدا ہونے والی قوت مدافعت کے خلاف جزوی مزاحمت کرنے کی حامل ہو سکتی ہے۔