مسلم لیگ ن کے امیدوار صہیب سعید اور سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے درمیان کانٹ کا مقابلہ متوقع ہے۔
مسلم لیگ ن کے امیدوار صہیب سعید اور سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے درمیان کانٹ کا مقابلہ متوقع ہے۔
وزیراعلیٰ نے صوبے میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے پی ڈی ایم اے کو امدادی اشیاء کے ٹرک آج ہی میرپور روانہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
گزشتہ روز آزادکشمیر اور پنجاب کے اکثر علاقوں میں آنے والے زلزلے سے 26 افراد جاں بحق اور 300 سےزائد زخمی ہو گئے تھے۔