امن کمیٹی باڑہ خیبر ایجنسی کے سربراہ ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحقJanuary 19, 2019طارق وحید0 امن کمیٹی کے سربراہ پشاور سے باڑہ جا رہے تھے کہ ٹول پلازہ حیات آباد کے قریب انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا