شہر قائد کی رونقوں میں اضافہ کرنے کیلئے میری گولڈ فیسٹیول کی تیاریاں شروعJanuary 2, 2021سید سبط حسان رضوی0 شہر کے پارکس، شاہراہوں اور اہم عمارتوں کو گیندے کے نارنجی اور پیلے پھولوں سے سجانے کا آغاز فریئر ہال کراچی سے کیا گیا