آزادی مارچ: بلاول بھٹو اور اسفند یار ولی کے درمیان ملاقاتOctober 6, 2019ویب ڈیسک0 ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع