سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے بی بی سی کے نمائندے آنگ تھورا کو حراست میں لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے گئے
سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 38 ہلاکتوں کے بعد میانمار میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد 126 ہوگئی
فیکٹریوں پر حملے میں متعدد چینی شہری بھی زخمی ہوئے ہیں
میانمار میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید سات شہری جاں بحق ہوگئے ہیں
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد 100 سے زائد افراد بشمول پولیس افسران بھارت فرار ہوگئے ہیں
اقوام متحدہ نے سیکیورٹی فورسز کے رویے پر تبصرہ کرتے ہوئے اس ’’خونی دن‘‘ قرار دے دیا۔
میانمار میں بگڑتی صورتحال کے پیش نظر امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے فوجی لیڈروں پرمزید پابندیاں لگانے کا اشارہ دے…
20 سالہ تھاؤ کھینگ پولیس کی گولی لگنے سے زخمی ہوگئی تھی اور وہ اسپتال میں دوران علاج چل بسی
میانمار کے مختلف شہروں میں اس ماہ کے فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ آٹھویں روز بھی جاری رہا
فوجی بغاوت کرنے والے جرنیلوں کو امریکہ میں موجود ایک ارب ڈالرز کے اثاثوں تک رسائی حاصل نہیں ہو سکے گی، امریکی صدر جوبائیڈن
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا
نیوزی لینڈ میانمار کے فوجی رہنماؤں پر سفری پابندی بھی عائد کرے گا، وزیراعظم جیسنڈا آرڈر
فوجی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ فیس بک کو ملک میں عدم استحکام کو ہوا دینے پر بند کیا گیا ۔
گرفتاری کے 24 گھنٹے بعد بھی نوبیل انعام یافتہ آنگ سانگ سوچی اور دیگر اسیر رہنماؤں کے ٹھکانے کے بارے میں معلوم نہ ہوسکا
ملک میں فوجی بغاوت ہو چکی ہے لیکن تمام حالات سے بے خبر خاتون ورزش میں مصروف ہیں۔













