پی ٹی آئی کی جانب سےملک ساجد محمود میئر اسلام آباد کے لیے امیدوار ہوں گے
میئر اسلام آباد یکم اکتوبر کو عہدے سے مستعفی ہوئے تھے، ذرائع
گزشتہ کئی روز سے وہ کورونا سے متاثرہ علاقوں کے دورے کر رہے تھے، ترجمان میئر اسلام آباد
حکومت نے17 مئی کو میئر اسلام آباد کو90 روز کیلئے معطل کر دیا تھا۔ شیخ انصرعزیز کی معطلی کا مقصد ان کے خلاف الزامات کی صاف شفاف انکوائری کرنا تھا
اسلام آباد کی اپنی فوڈ اتھارٹی بنائیں، یسی صنعتوں کو نہ چلائیں جو شہر آلودہ کریں اور ہمیں سی ڈی اے اقدامات کا رزلٹ نظر آنا چاہیے، عدالت
سی ڈی اے کومعلوم نہیں وہ کس چیز سے کھیل رہا ہے، عدالت ایک حکم پاس کرے توسی ڈی اے بند اور ملازمین فارغ ہو جائیں گے، سپریم کورٹ




