جے وردھنے کی ڈریم ٹی 20 ٹیم میں کون سے پاکستانی کرکٹرز شامل؟May 3, 2022ویب ڈیسک0 سابق کپتان نے ڈریم ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا انتخاب کیا ہے۔