نیلامی میں فروخت ہونے والی موٹرسائیکل کی قیمت 24 کروڑ پاکستانی بنتی ہے۔
صارفین سے 43 ارب کی وصولی بہت بڑی رقم ہے، چیئر مین نیپرا
نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر لاگو ہو گا۔
جون کا فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ صارفین سے 2 ماہ میں وصول کیا جائے گا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
اضافی وصولی جولائی اور اگست کے بجلی کے بلوں میں کی جائے گی
کے الیکٹرک نے مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی ہے
مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی گئی
اضافہ جولائی 2022 سے لاگو ہو گا، نیپرا
بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق صرف جون کے بلوں پر ہوگا
نیپرا نے اضافے کی منظوری دو مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں دی ہے
نیپرا کی منظوری کے بعد صارفین پر 59 ارب 45 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وارشرح 17.87 فیصد پرپہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ
درخواست میں کہا گیا ہے کہ فی یونٹ بجلی 4 روپے 33 پیسے مہنگی کرنے کی اجازت دی جائے۔










