بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکمران صرف عوام کا خون چوس رہے ہیں۔
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کر دیے۔
ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ مہنگائی میں عوام کو کسی ماہر معاشیات کی ضرورت نہیں ہوتی وہ سمجھ جاتے ہیں کہ حکومتی معاشی پالیسی درست کام نہیں کر رہی۔
وزیر اعظم نے مہنگائی کے خلاف خصوصی مہم شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔
آٹے کے تھیلے کی نئی قمیت 800 سو روپے جبکہ گھی کے ٹین کی قیمت 2750روپے تک پہنچ گئی ہے۔
ڈائپرز کی ہوشربا ’قیمتوں‘ نے امریکہ میں مقیم والدین کو بھی اس قدر متاثر کیا ہے کہ وہاں کانگریس میں باقاعدہ بل متعارف کرانا پڑ گیا ہے۔
بجٹ کا بڑا حصہ صرف قرضوں پر سود کی مد میں وایس کیا جائے گا، پی ٹی آئی کی حکومت جب سے آئی ہے انہیں اپنی اقتصادی ٹیم سے مسائل کا سامنا رہا ہے
پاکستان تحریک انصاف کو اپنے پہلے میزانیے میں تین ارب روپے خسارے کا سامنا ہوگا
ایک سال کے دوران چینی 27، گڑ 23، سبزیاں 20 فی صد مہنگی ہوئیں
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں روپے کی قدر میں اتنی کمی نہیں ہوئی جتنی موجودہ حکومت میں ہوئی ہے۔
نواز شریف اور شہباز شریف کا بیانیہ ایک ہی ہے اور ہمارا بیانیہ وہی ہے کہ ووٹ کو عزت دو۔
مارکیٹ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دکانداروں کو دراصل اس رقم کی بھی ’وصولی‘ کرنی ہے جو وہ جرمانے کی شکل میں حکومتی خزانے میں جمع کرارہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کی جانب سے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری کے بعد صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ایمنسٹی اسکیم نافذ کردی جائے گی۔
پی ٹی آئی کی حکومت کے پہلے 9ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب تک چودہ روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو چکا ہے ۔
حکومت کافی عرصے سے آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کرر ہی تھی














