ستمبر کے تیسرے ہفتے میں بھی مہنگائی پر قابو نہ پایا جا سکا۔ رواں ہفتے کے دوران آٹا، چینی، دودھ، لہسن، ٹماٹر، پیاز مزید مہنگے ہوئے ہیں۔
ایک ہفتے کے دوران آٹے کا بیس کلو کا تھیلا پندرہ روپے، زندہ مرغی بائیس روپے اور مٹن ساڑھے چھ روپے کلو مہنگا ہوا ہے، رپورٹ
شہری کہتے ہیں کہ مقامی انتظامیہ مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے
بارشوں سے اندرون سندھ حالات زیادہ خراب ہوئے ہیں، عون عباس کی مدت ملازمت میں توسیع دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز کی کابینہ اجلاس کے بعد پریس بریفنگ
اگست کے آخری ہفتے مہنگائی میں 0.80 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
جولائی 2020 میں مہنگائی کی شرح 9.3 فیصد تھی جب کہ اگست 2019 میں مہنگائی کی شرح 10.5 فیصد ہو گئی تھی، رپورٹ
تبدیلی سرکار نے عوام کی زندگی تباہ کردی، لوگ پرانے پاکستان کو ترس رہے ہیں۔
نفیسہ شاہ نے کہا کہ وزیر ہوا بازی کے بیان سے پی آئی اے کو نقصان پہنچایا گیا۔
ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.22 فیصد کمی ہوئی۔
فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملز کو گزشتہ ہفتے گندم نہیں ملی اور سندھ سے بڑے پیمانے پر گندم پنجاب جارہی ہے
حکومت ٹیکس وصول نہیں کرے گی تو سینیٹ کی لائٹس اور تنخواہ کا خرچہ کون دے گا، عمر ایوب
چینی سستی ہونے کی بجائے نرخ بڑھ گئے ہیں۔ سب دکانوں کا اپنا اپنا ریٹ ہے کوئی بھی چیز سستی نہیں ملتی، عوام
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں مسلسل پانچویں ہفتے اضافہ ہوا
جولائی2019 سے جون2020 کے دوران تجارتی خسارے میں 27.11فی صد کمی ریکارڈ کی گئی
اوپن مارکیٹ میں20 کلوگرام کا تھیلہ 860 روپے میں فروخت ہو گا












