ایک سابق سربراہ نے گھر کی چہار دیواری پر 80 کروڑ روپے لگائے ہیں، وزیراعظم عمران خان کو کابینہ اجلاس میں بریفنگ
اسلام آباد میں فی درجن انڈے 125 روپے سے بڑھ کر 190 روپے کے ہوگئے
لوگ حکومت سے تنگ آچکے ہیں، ترجمان مسلم لیگ ن
عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آچکی ہے اور انہوں نے نوازشریف کی آواز پر لبیک کہا ہے، انشاءاللہ یہ تحریک کامیاب ہو گی، رہنما مسلم لیگ ن
سبز باغ دکھانے والوں نے غریب کو مہنگائی کے بھنور میں پھنسا دیا ہے ، امیر جماعت اسلامی
مہنگائی پر قابو پانے کے لیے لائحہ عمل بنا رہے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
قیمتوں میں کمی کیلئے حکومتی اداروں اور ریاستی وسائل کے بھرپور استعمال کا فیصلہ
دکانداروں کہنا ہے کہ سرکاری نرخ نامے پرعمل کرنا ممکن نہیں ہے۔ سبزی منڈی کے آڑتھیوں نے قیمت میں اضافہ کیا ہے
جن اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ان میں آٹا، چینی، ٹماٹر، پیاز، انڈہ، مرغی، آلو، دال چنا، چاول، دہی اورلہسن شامل ہیں، ادارہ شماریات
ملک میں معیشت کی تباہی اور مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
ہم ن لیگ کے کمیشن کے پیسے ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
ستمبر 2020 کے دوران مہنگائی میں 1.54 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ
قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی دونوں چیزیں دستیاب نہیں، شہریوں کا شکوہ
پشاور میں 20 کلو تھیلے کی قیمت1070 سے بڑھ کر 1260 روپے تک پہنچ گئی ہے














