اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں چینی 173 روپے کلو تک فروخت ہورہی ہے، ادارہ شماریات
14 اشیاء مہنگی، 12 اشیاء سستی جبکہ 25 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا
مہنگائی بڑھنے کی مجموعی شرح منفی 1.61 فیصد ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات
گڑ، چینی، سرسوں کا تیل، بیف اور مٹن کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا
ایک ہفتے میں 12 اشیاء مہنگی، 15 سستی، 24 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں
دسمبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو 80 ماہ کی کم ترین سطح ہے، وزارت خزانہ
پیاز، چکن، چینی، گڑ، دال مونگ، ٹماٹر اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا
کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ، دالیں اور چاول سستے
4 اکتوبر 2018 کے بعد آج پرائس انڈیکس کم ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا، شہبازشریف
6 اشیا کی قیمتوں میں کمی،21 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات
ملکی معیشت سال 2024 میں استحکام کی طرف گامزن، آئی ایم ایف سے معاہدہ پر صورتحال مزید بہتر ہوگی
سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح 21.40 فیصد ہوگئی ہے۔
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.28 فیصد کمی، سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی کم ہوکر39.45 فیصد کی سطح پر آ گئی
18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ،12 اشیاء سستی اور 21کی قیمتوں میں استحکام رہا
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کی معمولی کمی ہوگئی









