لوگ ڈیم کی تعمیر کے لئے دوا بھی کریں اور دعا بھی، ثاقب نثارMarch 19, 2019ویب ڈیسک0 بیرون ملک پاکستانی ملک کے لئے بہت جذبہ رکھتے ہیں۔ پاکستان میں رہنے والے شاید اتنا پیار نہیں کرتے جتنا ملک سے باہر رہنے والے کرتے ہیں، سابق چیف جسٹس