بھارت کا طیارہ مگ 29جالندھر کے قریب گر کر تباہMay 8, 2020ویب ڈیسک0 طیارہ حادثے کا شکار ہونے سے قبل پائلٹ پیراشوٹ سے چھلانگ لگانے میں کامیاب رہا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا