نواز شریف کی صحت سے متعلق وزیراعظم کا بیان ’’مگر مچھ کے آنسو‘‘ ہیں، ترجمان مسلم لیگ نOctober 24, 2019فیضان خان0 مسلم لیگ ن کی ترجمان نے کہا ’’عمران صاحب سیاسی مخالفین کو سزائے موت کی چکیوں میں رکھ کے ہمدردی کے ٹویٹ کے ڈرامے نہ کریں ۔‘‘