علاقے کی قدیم روایت کے تحت سان پیڈرو نامی ٹاؤن کے میئر وکٹر ہیوگو سوسا نے ایلیسیا ایڈریانا نامی مادہ مگرمچھ سے شادی کی۔
مگر مچھ کو مویشیوں کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔
مگرمچھ کے شکار پر پابندی کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ڈاکومنٹری فلم بنائی جا رہی تھی
انتظامیہ نے شہریوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کر دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رابی پیر زادہ کیخلاف کارروائی سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز اور نجی نیوز چینل پر نشر خبر کا نوٹس لیکر کی گئی ہے۔
کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاون میں بارش کی وجہ سے فارم ہاؤس کی دیوار گر گئی جس کے باعث 7 مگر مچھ بھاگ نکلے
ملک و قوم کا تیل نکالنے والی ’کرپشن الیون‘ کے کھلاڑی عوامی جذبات سے کھیل کر اپنے گناہ بخشوانا چاہتے ہیں۔






