پی ایس ایل 10 میں پہلی بار مکمل اردو کمنٹری کرنے کا فیصلہApril 5, 2025ویب ڈیسک0 یہ قدم لاکھوں شائقین کے ساتھ تعلق کو مزید گہرا کرنے کا موقع فراہم کرے گا، سی ای او سلمان نصیر